ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل ایریل شیرون سپرد خاک

ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل ایریل شیرون سپرد خاک
ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل ایریل شیرون سپرد خاک
کیپشن: Ariel sharon

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل ایریل شیرون کی تدفین کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایریل شیرون کی تدفین کے موقع پر امریکی نائب صدر جوبائیڈن سمیت مختلف رہنماﺅں نے شرکت کی۔