بارہ ربیع الاول: اسلام آباد میں 16 جنوری تک ڈبل سواری پر پابندی

بارہ ربیع الاول: اسلام آباد میں 16 جنوری تک ڈبل سواری پر پابندی
ربیع الاول: اسلام آباد میں 16 جنوری تک ڈبل سواری پر پابندی
کیپشن:   Double Sawari

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 روز کیلئے عائد کی گئی پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا جو 16 جنوری تک برقرار رہے گی۔

مزید :

اسلام آباد -