چوہدری اسلم پر حملے کے مبینہ ملزم کا والد رہا

چوہدری اسلم پر حملے کے مبینہ ملزم کا والد رہا
چوہدری اسلم پر حملے کے مبینہ ملزم کا والد رہا
کیپشن: Chaudhary Aslam

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے کے مبینہ ملزم نعیم اللہ کے والد رفیع اللہ کو رہا کر دیا گیا ہے، تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ رفیع اللہ ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت طلب کیا جا سکتا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رفیع اللہ کو ڈی این اے کے نمونے لینے کے بعد رہا کیا گیا ہے اور تفتیش مکمل ہونے تک اسے شہر چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے۔ ڈی این اے رپورٹ 2 ہفتے بعد موصول ہو گئی اور رفیع اللہ کو ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت طلب کیا جا سکتا ہے۔

مزید :

کراچی -