خیبرپختونخواہ اسمبلی میں وزراءکے الاﺅنسز کا بل متفقہ طور پر منظور

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں وزراءکے الاﺅنسز کا بل متفقہ طور پر منظور
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں وزراءکے الاﺅنسز کا بل متفقہ طور پر منظور
کیپشن:   Khyber Pakhtunkhwa Assembly

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں وزراءکی تنخواہوں، مراعات اور الاﺅنسز کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بل میں وزراءکے الاﺅنسز میں 15 فیصد اضافے کی منظوری اتفاق رائے سے دی گئی۔ اسمبلی میں خیبرپختونخواہ پروموشن اینڈ انفورسمنٹ بل 2014ءاور ہیومن رائٹس بل بھی متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔

مزید :

پشاور -