بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری اسلم کے اہل خانہ سے تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری اسلم کے اہل خانہ سے تعزیت
بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری اسلم کے اہل خانہ سے تعزیت
کیپشن:   Bilawal bhutto

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم ایک بہادر اور نڈر پولیس افسر تھے جنہوں نے دہشت گردوں کے آگے سر نہیں جھکایا۔ بلاول بھٹو زرداری چوہدری اسلم کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چوہدری اسلم ایک بہادر پولیس افسر تھے جنہوں دہشت گردوں کے سامنے سر نہیں جھکایا، ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں چوہدری اسلم کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -