پی سی بی مصبا ح الحق کے اعزاز میں آج تقریب منعقد کرے گا

پی سی بی مصبا ح الحق کے اعزاز میں آج تقریب منعقد کرے گا

 لاہور (سپورٹس رپورٹر )پی سی بی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق کے اعزاز میں آج ایک تقریب منعقد کرے گا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے اراکین اور پی سی بی کے عہدیداران شرکت کرکے مصبا ح الحق کی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے۔تقریب کے موقع پر مصبا ح الحق میڈیا کو اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اعتما د میں لیں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی