اے ایف سی فٹ بال کپ میں آج مزید دو میچوں کے فیصلے ہوں گے

اے ایف سی فٹ بال کپ میں آج مزید دو میچوں کے فیصلے ہوں گے

 کینبرا (سپورٹس ڈیسک) اے ایف سی ایشین کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں آج مزید دو میچوں کے فیصلے ہوں گے۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں کویت کی ٹیم جنوبی کوریا کے مدمقابل ہو گی جبکہ اسی گروپ کا دوسرا میچ میزبان آسٹریلیا اور اومان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی