حوریہ خان ورلڈ کپ کے حوالے سے خصوصی گیت ریکارڈکرائیں گی

حوریہ خان ورلڈ کپ کے حوالے سے خصوصی گیت ریکارڈکرائیں گی

لاہور(یو این پی)گلوکارہ حوریہ خان ورلڈ کپ کے حوالے سے خصوصی گیت ریکارڈکرائیں گی۔بتایاگیاہے کہ گلوکارہ نے گیت پرکام شروع کردیاہے جس کے نغمہ نگارشہزادخان ہیں۔مذکورہ گیت کاویڈیوبھی تیارکیاجائے گاجسے ورلڈکپ کے موقع پرمختلف چینلزسے نشرکرنے کامنصوبہ بنایاگیاہے۔حوریہ خان کاکہناتھاکہ میرا گانا ”میرے ولوں سوری اے “کوپاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی بہت پسند کیاگیاہے۔

مزید : کلچر