فلم ”دیکھ مگر پیار سے “میں میکال کٹ،دانش تیموران

فلم ”دیکھ مگر پیار سے “میں میکال کٹ،دانش تیموران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (یو این پی)فلمساز و ہدایتکار اور اداکار یاسر نواز نے اپنی زیر تکمیل فلم دیکھ مگر پیار سے میں ڈبل رول کے لئے میکال ذوالفقار کو فائنل کرنے کے بعد فلم سے کٹ کر کے دانش تیمور کو کاسٹ کر لیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار میکال نے یاسر نواز کو وقت دینے میں ٹال مٹول سے کام لیا تھا۔مذکورہ فلم میں جاوید شیخ،شفقت چیمہ، دانش نواز بھی کام کررہے ہیں۔ فلم کی عکس بندی تیزی سے کراچی میں جاری ہے۔

مزید :

کلچر -