نئی ششی تھرورنے سننداپشکر سے جھگڑے کا اعتراف کرلیا

نئی ششی تھرورنے سننداپشکر سے جھگڑے کا اعتراف کرلیا

 دہلی(این این آئی)سابق بھارتی وزیر ششی تھرور نے بیوی سنندا پشکر سے جھگڑے کا اعتراف کرلیا،بھارتی میڈیا کے مطابق ششی تھرورنے پولیس کے روبروبیان ریکارڈ کرایا ہے کہ سنندا سے جھگڑا معمولی بات پرہوا اور دوران سنندا کی آواز بلند ہوگئی تھی ، ریکارڈ کرائے گئے بیان میں ششی تھرور نے مزید کہاکہ سنندا پشکر بے خوابی کی مریضہ تھی ، وہ خواب آور دوائیں استعمال کرنے کی عادی تھی۔

و

اضح رہے کہ ششی تھرورکی بیوی سنندا پشکر گزشتہ سال اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں ۔

مزید : کلچر