ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مندا

ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مندا

ہانگ کانگ(اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو مندی چھائی رہی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ اور فوریکس مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں کمزور کے باعث بیشتر سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان رہا۔ سیﺅل کا مرکزی کو پسی انڈیکس 0.18 فیصد ‘ سڈنی کا مرکزی انڈیکس 0.79 فیصد ‘ شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس 0.46 فیصد جبکہ ہانگ کانگ کا ہیگن سینگ انڈیکس 0.20 فیصد ڈاﺅنر ہے۔ وال سٹریٹ نیو یارک سٹاک ایکسچینج میں ڈوجانز انڈیکس 0.95 فیصد ‘ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.84 فیصد اور ناسڈک 0.68 فیصد ڈاﺅن رہے۔

(hma/jav/hab 1041:15)

مزید : کامرس