نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سو د میں کمی کی جا ئے،صدر سرگو دہا چیمبر

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سو د میں کمی کی جا ئے،صدر سرگو دہا چیمبر

سرگودھا(اے پی پی) صدر سرگو دہا چمبر آف کا مر س اینڈ انڈسڑی مرزا فضل الرحمن نے کہاہے کہ نئی مانیٹر ی پالیسی میں شرح سو د میں کمی کر کے ا س کو 8فیصد تک لا یا جا ئے کیونکہ پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوںمیں غیر معمولی کمی کی بنا پر مہنگائی میں بھی کمی ہو ر ہی ہے ا ن خیا لات کا اظہارا نہوںنے ممبر ز سرگود ہا چمبر آ ف کا مر س خا ن شہباز خا ن حاجی شفیق الرحمن سے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ افرا ط ز رکی شرح میں واضح کمی کے بعد ا ب سٹیٹ بنک آف پاکستان شرح سود میں کمی کرتے ہو ئے ا س کو 8فیصد تک لا ئے تا کہ ملک میں معاشی اور صنعتی سر گرمیوں کا فروغ ہو اور شرح سود میں کمی سے پیداوار ی لاگت میں ہونے وا لی کمی ملک میں مہنگائی کے خاتمہ میں معاو ن ثا بت ہو گی موجودہ حکومت سے تا جربرادر ی کو بڑی توقعات وابستہ ہیں ۔

(lh/jav/mrn 1352:15)

مزید : کامرس