ٹینڈرز میں بے ضابطگیوں کی بنا ء پر چیف آفیسرکاہنہ عمر فاروق سرنڈر

ٹینڈرز میں بے ضابطگیوں کی بنا ء پر چیف آفیسرکاہنہ عمر فاروق سرنڈر

 لاہور ( جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر نشتر ٹا ؤن طارق منظور چا نڈیو نے ٹینڈرز میں بے ضابطگیوں کی بنا ء پر چیف آفیسرکاہنہ عمر فاروق کو سرنڈر کر دیا اورواپس محکمہ لو کل گورنمنٹ میں رپورٹ کر نے کے احکامات جا ری کیے۔جس پر سیکرٹری لو کل گورنمنٹ نے معاملے کی انکوائری کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو معاملے کی تحقیقات کر ے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4