سروسز ہسپتال کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پرچیز ڈاکٹر معظم علی کی والدہ انتقال کر گئیں

سروسز ہسپتال کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پرچیز ڈاکٹر معظم علی کی والدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)سروسز ہسپتال کے ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ پرچیز ڈاکٹر معظم علی کی والدہ انتقال کر گئیں،وہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج تھیں جہاں کئی روز تک زیر علاج رہنے کے بعد گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملیں انہیں گزشتہ روز ویلنشیا ٹاو¿ن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں سروسز ہسپتال کے میڈیکلسپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ ،ایڈیشنل میڈیکلسپرنٹنڈنٹ ایڈمن ڈاکٹر کیپٹن ظفر سمیت انتظامیہ کے تمام ڈاکٹروں، پروفیسروں اور دیگر عملے سے شرکت کی۔