شکیلہ فردوس، تنویر حیدر کی صاحبزادی خضراءتنویر کی 8ویں سالگرہ

شکیلہ فردوس، تنویر حیدر کی صاحبزادی خضراءتنویر کی 8ویں سالگرہ

لاہور(پ ر)ورکنگ وویمن ڈویلپمنٹ فاﺅنڈیشن کی ایگزیکٹیو محترم شکیلہ فردوس ،تنویر حیدر، کی صاحبزادی خضراءتنویر کی 8ویں سالگرہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی اس موقع پر عزیز و اقارب نے خضراءتنویر کو تحائف پیش کئے اور نیک تمناﺅں کا پیغام دیا۔ سالگرہ کی تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا خضرا تنویر کلاس تھری کی طالبہ ہیں اور ہونہار طالبہ ہونے کے ساتھ ساتھ سکول میں مختلف تقاریب میں حصہ لیتی رہتی ہیںاس موقع پر صابر ہاشمی ،چودھری ندیم حیدر ،چودھری سلیم ،بابا طفیل ، سماجی رہنما ملک محمد عارف ،شکیل صابر ،نعیم حیدر ،علی حیدر کے علاوہ خضراءتنویر کی سہیلوں نے بھی شرکت کی اور مبارکباد پیش کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4