باغبانپورہ ،درندہ صفت بہنوئی کی 8سالہ سا لی سے بد اخلاقی

باغبانپورہ ،درندہ صفت بہنوئی کی 8سالہ سا لی سے بد اخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم سیل)باغبانپورہ کے علاقہ میں بہنوئی نے اپنی 8سالہ سا لی کو مبینہ طور پر بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا حالت غیر ہو نے پر شالامار باغ کے باہر چھوڑ کر فرار ہو گیا پو لیس نے مقد مہ درج کر تے ہو ئے بہنوئی سمیت 4 ملزما ن کو گر فتار کر تے ہو ئے کاروائی کا آ غا ز کر دیا ،بتا یا گیا ہے کہ فیکٹری ایریا افشاہ پارک احمد بلاک کی رہائشی 8سالہ(ز) 4 روز قبل اپنے گھر کے باہر سے اچانک غائب ہو گئی تھی جو گز شتہ روز شالامار باغ کے باہر سے نیم بے ہو شی کی حالت میں بر آ مد ہو گئی پو لیس نے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تھا دوران تفتیش بچی نے بتا یا کہ اس کے بہنوئی ارشد نا می نے اسے مبینہ بد اخلاقی کا نشانہ بنا یا ہے اور حالت غیر ہو نے پر بچی کوشا لامار باغ کے سامنے چھوڑ کر فرار ہو گیا پو لیس نے چار افراد کو گر فتار کیا مگر بچی کی نشاندھی پر بہنوئی کو رات گئے گر فتار کر لیا ایس ایچ او باغبانپورہ نے بتا یا کہ چار افراد گرفتار کئے ہیں ، دوران تفتیش بچی نے بتا یا ہے کہ اس کو اس کا بہنائی ارشد لے کر آ یا اور بد اخلاقی کی ہے بچی کی میڈیکل رپورٹ آ نے کے بعد اصل حقایق سا منے آ ئے گے ملزم کو گر فتار کر لیا ہے بچی سے بد اخلاقی

مزید :

علاقائی -