داتا دربار کے علاقہ میں 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد

داتا دربار کے علاقہ میں 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد
داتا دربار کے علاقہ میں 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد

  

لاہور (کرا ئم سیل )داتا دربار کے علاقہ میں 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد پو لیس نے شناخت نہ ہو نے پر لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کروا تے ہو ئے کاروائی کا آ غا ز کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ داتا دربار کے علاقہ میں 60سالہ شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے نعش کو مردہ خانے منتقل کیا،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نشئی ہے اور اس کی موت سر دی کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

مزید : علاقائی