قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس آج ہوگا ،رائل پام کنٹری کلب سمیت دیگر امور زیر بحث آئینگے

قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس آج ہوگا ،رائل پام کنٹری کلب سمیت دیگر امور زیر بحث ...

لاہور(سٹاف رپورٹر)قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں بزنس ٹرین ،رائل پام کنٹری کلب سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے ۔اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے ارکان کے علاوہ جنرل منیجرآپریشنز ریلوے جاوید انور بوبک ،انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس اور ڈی آئی جی ریلوے پولیس شرکت کریں گے ۔

مزید : صفحہ آخر