جے یو آئی (ف)کا عمران خان کو شادی پر ”منفرد تحفہ “دینے کا اعلان

جے یو آئی (ف)کا عمران خان کو شادی پر ”منفرد تحفہ “دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے این این) تحریک انصاف کے دیرینہ سیاسی حریف جمعیت علماءاسلام(ف) کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی اسمبلی رکنیت ختم کرکے انہیں دوسری شادی کا تحفہ دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کی اسمبلی رکنیت کی منسوخی کی شکل میں انہیں جلد شادی کا تحفہ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ آئین کے مطابق کسی بھی رکن اسمبلی کو اجازت نہیں کہ وہ مسلسل ایوان زیریں کے 40 اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ اجلاس سے ان کی مسلسل 41غیر حاضری ہیں۔
منفرد تحفہ

مزید :

صفحہ آخر -