گیس پائپ لائن کودھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا

گیس پائپ لائن کودھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا
گیس پائپ لائن کودھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا

  

کوئٹہ (ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے کنواں نمبر 10 سے سوئی گیس فیلڈ کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔

مزید : کوئٹہ