ضلعی انتظامیہ کا 1000سکولوں میں الارم سسٹم لگانے کافیصلہ

ضلعی انتظامیہ کا 1000سکولوں میں الارم سسٹم لگانے کافیصلہ
ضلعی انتظامیہ کا 1000سکولوں میں الارم سسٹم لگانے کافیصلہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے شہر کے ایک ہزار تعلیمی اداروں میں الارم سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الارم سسٹم اے پلس اور اے کٹیگری کے سکولوں میں لگائے جائیں گے اور ان الارموں کابٹن پرنسپل آفس اور مانیٹرنگ رومز میں ہو گا جن کی رسائی متعلقہ تھانوں اور کوئیک رسپانس فورس تک ہو گی۔

یہ الارم سسٹم تعلیمی ادارو ںمیں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے لگائے جارہے ہیں جس کا بٹن دباتے ہی متعلقہ تھانہ اور کوئیک رسپانس فورس موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دے گی۔

مزید : لاہور