دہشت گردی پورے ملک کا مسئلہ ہے ،ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہاہے :چوہدری نثار

دہشت گردی پورے ملک کا مسئلہ ہے ،ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہاہے :چوہدری ...
دہشت گردی پورے ملک کا مسئلہ ہے ،ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہاہے :چوہدری نثار

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ دہشت گردی پورے ملک کا مسئلہ ہے اور اس وقت ملک بہت نازک حالات سے گزر رہاہے۔وزیرداخلہ چوہدری نثارنے خیبر پختو ن خواہ کے سینئر وزیر عنایت اللہ سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔اس موقع پر چوہدی نثانے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف ملک کی تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں کیونکہ ملک اس وقت انتہائی نازک حالات سے گز ر رہاہے اور دہشت گردی خالی کے پی کے کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے ۔

مزید : اسلام آباد