عمران خان کو غلطی کا احساس ہو گیا:جاوید ہاشمی

عمران خان کو غلطی کا احساس ہو گیا:جاوید ہاشمی
عمران خان کو غلطی کا احساس ہو گیا:جاوید ہاشمی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تحریک انصاف چھوڑنے والے سنیئرسیاستدان امخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے حوالے سے عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے ۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر لیگی رہنماﺅں سے ملاقات کے مخدوم جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے جرنیل نواز حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے تھے لیکن اگر(ن)لیگی حکومت ختم ہو جاتی تب بھی عمران خان کے ہاتھ کچھ نہ آتا۔

مزید : اسلام آباد