عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید کم ہو کر 2009کی سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید کم ہو کر 2009کی سطح پر پہنچ گئی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید کم ہو کر 2009کی سطح پر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہو کر چھ سال پرانی سطح پر آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خام تیل کی قیمت ایک ڈالر چھ سینٹ کم ہو کر 45.23 ڈالر گئی ہے جو کہ اس سے پہلے مارچ 2009 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ نئی قیمت کے اعلان کے بعد سال 2014میں ماہ جون کے بعد سے اب تک خام تیل کی قیمت میں 60فیصد کمی ہوچکی ہے۔ واضح رہے  یہ کمی دبئی حکومت کی طرف سے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کے اعلان کے فوری بعد سامنے آئی ہے۔

کیا تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہونے والا ہے ?سعودی شہزادے نے واضح کر دیا

مزید :

بزنس -اہم خبریں -