آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث چار ملزموں کو سزائے موت سنا دی گئی

آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث چار ملزموں کو سزائے موت سنا دی گئی
آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث چار ملزموں کو سزائے موت سنا دی گئی

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے اعلی ترین حساس ادارے آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث افرادکو سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سزا انسداد دہشتگردی کی عدالت کی طرف سے سنائی گئی ہے۔ اس سے قبل ملزمان پر حملے کی فرد جرم عائد کی گئی تھی اور چار ملزمان کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔واضح رہے ملزمان 2009 میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے میں ملوث تھے۔ 

پنجاب حکومت کا دہشت گردوں کے حق میں بیان دینے والوں کو سزادینے کافیصلہ

مزید : قومی /اہم خبریں