ہنگو:سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،2 سکیورٹی اہلکارجاں بحق،3زخمی

ہنگو:سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،2 سکیورٹی اہلکارجاں ...
ہنگو:سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،2 سکیورٹی اہلکارجاں بحق،3زخمی

  

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک)کور کامنہ میں سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کور کامنہ میں اچانک بارودی سرنگ سے ٹکرا ئی جس سے 2 سکیورٹی اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہو ئے جنہیں طبی امداد  کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

دہشت گردی پورے ملک کا مسئلہ ہے ،ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہاہے :چوہدری نثار

مزید : ہنگو