ورلڈکپ 2015 میں کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا کے استعمال اور اہل خانہ کو ساتھ لے جانے پر پابندی

ورلڈکپ 2015 میں کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا کے استعمال اور اہل خانہ کو ساتھ لے جانے ...
ورلڈکپ 2015 میں کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا کے استعمال اور اہل خانہ کو ساتھ لے جانے پر پابندی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا ہے اور یہ عندیہ بھی دے دیا ہے کہ کھلاڑی ورلڈکپ کے دوران اپنے اہل خانہ کو ساتھ نہیں لے جا سکتے۔ پاکستان کر کٹ بورڈ کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیاجارہا ہے  کہ ورلڈ کپ ایک بڑا ایونٹ ہے اور کھلاڑی اس میگا ایونٹ کے دوران صرف اور صرف اپنے کھیل کے اوپر دھیان دیں ۔

وہ وقت جب بنگلہ دیش کا بیٹسمین فتح دلانے والا آخری رن بنانا ہی بھول گیا

مزید : کھیل