صدرمملکت ممنون حسین کاوزیر اعظم اور کراچی کے تاجروں کے اعزاز میں ظہرانہ

صدرمملکت ممنون حسین کاوزیر اعظم اور کراچی کے تاجروں کے اعزاز میں ظہرانہ
صدرمملکت ممنون حسین کاوزیر اعظم اور کراچی کے تاجروں کے اعزاز میں ظہرانہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اور کراچی کے تاجروں کے حق میں کل ظہرانہ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کل کراچی کے تاجروں سے ملاقات کریں گے ،جس میں تاجر برادری اعلی حکام سے اپنے مسائل بیان کریں گی اور صدر پاکستان وزیر اعظم اور تاجروں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دے گے۔اس ملاقات کامطلب کراچی کی تاجر برادری کو اعتماد میں لینا ہے۔

عارف نظامی نے ریحام خان کو کرارا جواب دے دیا

مزید : اسلام آباد