پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ 2015 ءکی آفیشل شرٹ تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ 2015 ءکی آفیشل شرٹ تیار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ 2015 ءکی آفیشل شرٹ تیار

  

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ورلڈ کپ 2015 ءکے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل شرٹس تیار کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ 2015 ءکی آفیشل شرٹس تیار کر کے کرکٹ بورڈ کو بھجوا دی گئیں ہیں۔اس تیار کی گئی شرٹ کا رنگ پیرٹ گرین ہے جبکہ اس میں ڈارک گرین رنگ کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

ورلڈکپ 2015 میں کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا کے استعمال اور اہل خانہ کو ساتھ لے جانے پر پابندی

اس کے علاوہ ورلڈ کپ 2015 ءمیں استعمال ہونے والی شرٹس کے دائیں جانب آئی سی سی اور بائیں جانب بی سی بی کا لوگو موجود ہے۔یاد رہے ورلڈ کپ 2015 ءمیں استعمال ہونے والی آفیشل شرٹس پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی گئی ہیں اور اب یہ شرٹس تیار کر کے کرکٹ بورڈ حکام بھجوا دی گئی ہیں۔

مزید : کھیل