کراچی :رضویہ میں فائرنگ ایم کیو ایم کے دو کارکن جاں بحق

کراچی :رضویہ میں فائرنگ ایم کیو ایم کے دو کارکن جاں بحق
کراچی :رضویہ میں فائرنگ ایم کیو ایم کے دو کارکن جاں بحق

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رضویہ کی پیتل کالونی میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے دو اکارکن جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پیتل کالونی میں فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ہے ،پولیس کے مطابق قتل ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے اور ان کے نام عبدالرحمان اور اشرف ہیں۔

برکی روڈ پر مارے جانے والے دہشت گرد روح اللہ کے مزید 2 ساتھی گرفتار

مزید : کراچی