امریکی ریاستوں کیلی فورنیا اور نیواڈا میں سیلاب

امریکی ریاستوں کیلی فورنیا اور نیواڈا میں سیلاب

کیلی فورنیا (اے پی پی) امریکی ریاستوں کیلی فورنیا اور نیواڈا میں برفیلی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی اور پہاڑوں پر کئی فٹ برف جمع ہو گئی۔قومی موسمیاتی سروس نے کیلی فورنیا، نیواڈا اور ٹرسکی اور جنوبی تاہوئی سمیت تھاہو کے علاقے میں اس سلسلے میں وارننگ جاری کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے سیرا نیواڈا کے پہاڑی علاقوں میں 5 سے 10 فٹ برفباری اور 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔

مزید : عالمی منظر