یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا پانچواں کانووکیشن17جنوری کو ہوگا

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا پانچواں کانووکیشن17جنوری کو ہوگا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا پانچواں کانووکیشن 17جنوری کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ٹاؤن شپ کیمپس میں منعقدد ہو رہا ہے۔ کانووکیشن میں 15پی ایچ ڈی سکالرز 107ایم فل سکالرز اور دیگرپروگرامز کے طلباء کوڈگری دی جائے گی۔ جبکہ 196طلباء میں میڈل بھی تقسیم کئے جائے گے۔ کانووکیشن کی صدارت گورنر پنجاب محمدد رفیق رجوانہ کریں گے۔ ڈاکٹر رؤف اعظم وائس چانسلر ی یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور تمام کیمپسز کے پرنسپلز، ڈویژن کے ڈائریکٹرز اور سینیئرفکلٹی ممبرز اور ماہرین تعلیم بھی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4