صفہ پبلک سکول‘ حاجی پارک بیدیاں روڈ‘ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

صفہ پبلک سکول‘ حاجی پارک بیدیاں روڈ‘ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

لاہور(اپنے خبر نگارسے) صفہ پبلک سکول‘ حاجی پارک بیدیاں روڈ‘ لاہور کینٹ کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچردینے کے لیے علی المراد ہائی سکول‘ گڑھی شاہو‘لاہور‘گورنمنٹ پرائمری سکول‘ شادی پورہ‘لاہور‘ وزڈم گرائمر سکول‘ شادی پورہ‘لاہور‘گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ سگیاں کلاں‘لاہور‘طیبہ سکول اینڈ کالج‘ اتفاق چوک‘ نین سکھ‘شاہدرہ‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 520تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4