پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج

پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج
  • لاہور( ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو اینول2016ء، ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی) فورتھ پروفیشنل اینول2016ء اور ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی) ون ائیر کنڈنسڈ/ڈیفیسٹ کورس سیکنڈ اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

    ۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4