انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان

انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہورنے گزشتہ روز انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان 2016ء کے نتائج کا اعلان کر دیا بورڈ انتظامیہ کے مطابق ضمنی امتحان میں 34264امیدواران نے شرکت کی جن میں سے10358امیدواران پاس ہوئے جبکہ مجموعی طور پر پاس ہونیوالوں کی شرح 30.23فی صد رہی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4