پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ز کی تصنیف

پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ز کی تصنیف

لاہو(رایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ ایگریکلچرل سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حیدر،پروفیسر ڈاکٹر احمد علی شاہداور پی ایچ ڈی سکالر وحید انور نے "Biopesticides-and-bioagents-novel-tools-for-pest-management"کے عنوان سے شائع ہونے کتاب میں "Entomoathogenic Fungi Introduction, کے موضوع پر ایک باب (چیپٹر) تصنیف کیا ہے ۔

کتاب کو ایپل اکیڈمک پریس اور سی آر سی پریس کی جانب سے شائع کیا گیا جو کہ ٹیلر اینڈ فرانسس گروپ کے ممبر بھی ہیں۔ اس کام سے دنیا میں بائیوپیسٹی سائیڈز کی ترقی کیلئے محققین ، سائنسدانون اور دیگر پروفیشنلز کو خاطر خواہ مدد ملے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4