غیر معیاری خشک دودھ کے حوالے سے تحریک التواء

غیر معیاری خشک دودھ کے حوالے سے تحریک التواء

 لاہور(لیڈی ر پو ر ٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق مصنوعی دودھ کے اہم جزو وے پاؤڈر کی درآمد پر وفاق کی جانب سے عائد ایکسائز ڈیوٹی 125 فیصد بڑھانے کا اقدام فائدہ مند ثابت نہ ہو سکا فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں کے باوجود خشک دودھ کی غیر معیاری اجزا سے تیاری نہ رک سکی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1