کوئی اور نہیں مسلم لیگ(ن) نیا پاکستان بنا رہی ہے،میاں عرفان

کوئی اور نہیں مسلم لیگ(ن) نیا پاکستان بنا رہی ہے،میاں عرفان

لاہور(پ ر)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہمسلم لیگ( )ن نیا پاکستان بنا رہی ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ گلی گلی ،شہرشہر اور کوچہ کوچہ ترقیاتی کام ہورہے ہیں اور عوام کے مسائل تیزی سے حل کئے جارہے ہیں ، جنہوں نے پہلے کچھ نہیں کیا وہ اب بھی کچھ نہیں کریں گے یہ وہی لوگ ہیں جو ترقی نہیں چاہتے ،ا نہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے عوام کی خدمت کے لئے ووٹ لئے اور وہ عوام کی خدمت کرنے میں مصروفہے

مزید : میٹروپولیٹن 1