پٹوار خانے دور قائم کرنے کا مقصد رشوت وصولی ہے،منشیوں کا انکشاف

پٹوار خانے دور قائم کرنے کا مقصد رشوت وصولی ہے،منشیوں کا انکشاف

لاہور(اپنے نمائندے سے)نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پٹوارخانوں میں بیٹھے منشیوں کی ایک بڑی تعداد نے بے ترتیب پٹوار خانے قائم کرنے کی اصل وجہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پٹوار خانے دور دراز قائم کرنے کا مقصد زیادہ تر آسان طریقے سے رشوت وصولی کی جانا ہے کیونکہ دور دراز کے علاقوں میں قائم پٹوار خانہ جات کے راستے تلاش کرتے کرتے دوسر ے سے تیسرے چکر میں سائل پٹواری کی ڈیمانڈ کے مطابق رشوت دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1