محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 15نرسوں کو گریڈ 18میں ترقی دیدی

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 15نرسوں کو گریڈ 18میں ترقی دیدی

لا ہور (جنر ل ر پو رٹر )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 15 نرسوں کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں نرسوں کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا جن نرسوں کو ہیڈ نرس گریڈ 18 کے عہدہ پر ترقی دی گئی ان میں نسرین اختر، حمیدہ بیگم، چاند مبین، رمضان بی بی، سعدہ کوثر، نگہت ضیاء4 ، رفیقہ خاتون، تایوب سلطانہ، کوثر انجم، طاہرہ عابد، شازیہ برق، گلزار بی بی، شاہدہ پروین، عظمی رخسانہ اور تنویر صادق شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1