شام کے دارالحکومت دمشق میں خود کش دھماکہ، 8افراد جاں بحق، متعدد زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق میں خود کش دھماکہ، 8افراد جاں بحق، متعدد زخمی
شام کے دارالحکومت دمشق میں خود کش دھماکہ، 8افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن)شام کے دارالحکومت دمشق میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
عرب ٹی وی کے مطابق شام کے دارلحکومت دمشق کے ہائی سکیورٹی علاقے میں خود کو بم سے اڑا لیا ہے جس کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

روس نے پولینڈ میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو یورپ اور اپنے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی بھی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔