انڈر16کرکٹ،پاکستان کی آسٹریلیا کو 89رنز سے شکست

انڈر16کرکٹ،پاکستان کی آسٹریلیا کو 89رنز سے شکست

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انڈر 16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16 ٹیم کوایک روزہ میچ میں 89رنز سے شکست دیدی۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان جونیئر ٹیم نے 8وکٹوں پر 321رنز بنائے ۔ روشیل نذیر نے 104رنز کی اننگزکھیلی ۔ ۔ سلی نے دو جیوڈ کلارک اور لی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ تین کھلاڑی رن آٹ ہوئے ۔آسٹریلوی ٹیم 44اوورز میں 232رنز بناکر پویلین لوٹ گئی ۔ عارش علی خان اور مہران ممتاز نے تین تین نسیم شاہ زید خان اور مشال خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آٹ کیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی