منشیات اور اسلحہ کے الزام میں 6 ملزمان گرفتار

منشیات اور اسلحہ کے الزام میں 6 ملزمان گرفتار

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) سرکل فیروزوالہ پولیس نے منشیات اور اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو عورتوں سمیت چھ ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چار کلو چرس ، آدھا کلو ہیروئن ،ایک کلاشنکوف دو بندوقیں برآمد کر لیں۔

پولیس نے اس ضمن میں بہادر علی خان، عامر اور رشیدہ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی