گوالمنڈی ، 55سالہ شخص کی نامعلوم لاش برآمد، مردہ خانہ میں منتقل

گوالمنڈی ، 55سالہ شخص کی نامعلوم لاش برآمد، مردہ خانہ میں منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)گوالمنڈی کے علاقہ سے 55سالہ شخص کی نامعلوم لاش برآمد ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔پولیس کے مطابق گوالمنڈی کے علاقہ میں مقامی افراد کو سڑک کے کنارے ایک 55سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے شناخت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -