قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پرنیشنل بینک کا سینئر وائس پریزیڈنٹ گرفتار

قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پرنیشنل بینک کا سینئر وائس پریزیڈنٹ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے نیشنل بینک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ محمد اکرم گرفتار کر لیا گیا۔ محمد اکرم کو میسرز سن رائس کا قرض بینکنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معاف کرنے پر گرفتار کیا گیاہے۔ الطاف آرائیں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کمرشل بنک سرکل نیکارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا ہے۔ایف آئی آر میں نامزد میسرز سن رائس کے مالک ، گارنٹر، نیشنل بینک کے ریجنل ہیڈ، بنک منیجر،. سینئر آڈیٹر سمیت دیگر کی تلاش جاری ہے ۔
گرفتار

مزید :

علاقائی -