فیروزوالہ:ٹرک میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا سامان جل گیا

فیروزوالہ:ٹرک میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا سامان جل گیا

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) ایک ٹرک میں مختلف قسم کا سامان لوڈ کرکے لاہور سے فیصل آباد لے جا رہے تھے جب سگیاں چوک کے قریب پہنچے تو ٹرک میں سامان کو اچانک آگ لگ گئی جو جل کر راکھ ہو گیا۔ ٹرک ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچا لی۔

Back to Conversion Tool

مزید : علاقائی