اشتہاریوں کیخلاف کارروائی نہ ہونے کی وجہ سفارشیں ہیں،پولیس آفیسر
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) آپریشن پو لیس کے ایک ایس ایچ او نے اپنا نا م ظا ہر نہ کر نے کی شر ط پر بتا یاکہ قتل کے مقد مہ کے اشتہا ر ی کو پکڑ یں تو اوپر سے سفا رش آجا تی ہے جس کی وجہ سے کا رروا ئی عمل میں نہیں لا ئی جا تی ہے ۔ دوسری جا نب ذرا ئع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایس ایس پی آپریشن تک کو اشتہا ر یو ں کی جا نب سے د ی جا نے والی منتھلی جا تی ہے ۔ جس کی وجہ سے ان کے خلا ف کو ئی کا رروا ئی عمل میں نہیں لا ئی جا تی ہے ۔