بینظیر قتل کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

بینظیر قتل کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کی سماعت کرنے والے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ایوب مارتھ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جج نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 16 جنوری کو طلب کر رکھا تھا۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو مقدمے کے آخری گواہ کے طور پر طلب کیا گیا تھا۔ بینظر بھٹو کے قتل کا مقدمہ اپنے آخری مراحل میں ہے۔ مقدمے کا فیصلہ اسی ماہ سنایا جانے کا امکان تھا۔

جج تبدیل

مزید : صفحہ آخر