لیڈی ڈاکٹرز بلیک میلنگ کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کے لئے درخواست ، ایڈیشنل پراسکیوٹرجنرل طلب

لیڈی ڈاکٹرز بلیک میلنگ کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کے لئے درخواست ، ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے فیس بک پر لیڈی ڈاکٹرز کو بلیک میل کرنے کے معاملے پر کیس انسداد دہشت گردی کی دوسری عدالت میں منتقل کرنے کے لئے دائر درخواست پر18جنوری کو ایڈیشنل پراسکیوٹرجنرل پنجاب کو طلب کرلیاہے۔

مزید : صفحہ آخر