بچپن میں بچھڑنے والی چینی بچیاں دس سال بعد مل گئیں

بچپن میں بچھڑنے والی چینی بچیاں دس سال بعد مل گئیں
 بچپن میں بچھڑنے والی چینی بچیاں دس سال بعد مل گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں۔امریکی پروگرام میں جذباتی ملاپ نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔ امریکا کے دو مختلف خاندانوں نے دونوں چینی بہنوں کو شیرخوارگی میں گود لیا تھا۔جبکہ گریسی ، رینز بیری واشنگٹن میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ فیس بک پر بچپن کی تصویر دیکھنے پر دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں معلوم ہوا۔اور کچھ کوشش کے بعد امریکا کے ایک پروگرام میں دونوں دس سال بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملیں۔

مزید :

صفحہ آخر -